نام نہاد صحافی مخصوص جماعت کا آلہ کار بننے لگے
-
[right]نام نہاد صحافی مخصوص جماعت کا آلہ کار بننے لگے۔ ۔ ۔ ۔ !
لفافےملنا بند کیا ہوئے تو آزادی صحافت کا واویلا شروع کردیا۔ کچھ صحافیوں کو اپنے اثاثے ظاہر ہونے کا ڈر ستانے لگا۔حامد میر نے ایک دفعہ عثمان بزدار کو تھپڑ مارنے کی بات کی تھی… پرسوں وزیراعظم کی اہلیہ کے بارے نازیبا خبر دکھائی… اور یہی موصوف سب سے میڈیا پر پابندیوں کا رونا روتے ہیں. میڈیا کی آزادی کو خطرہ حکومت سے نہیں حامد میر جیسے اینکرز سے ہے جنکی حرکتوں کی سزا میڈیا کو بھگتنی پڑ سکتی ہے
میڈیا کی آزادی کے ٹھیکیداروں کو ٹنشن اپنا ایجنڈا آن ائیر نا جاسکنے کی ہے اور بڑی ٹنشن یہ ہے کے انکے بھی شاہانہ اثاثے FBRکےریڈار پر ہیں
کچھ ٹھیکیداروں کوگمان ہے رولا شولا ڈالیں گےتو حکومت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردینگے لیکن مشکل یہ ہے احتساب ہونا ہے اور بلا تفریق ہونا ہےحامد میر کو شرم آنی چاہئے سوالات کے پیچھے چھپ کر ذاتیات پر حملہ کرتے ھوئے زبردست جواب شہباز گل بہت خوب👏
#خیرات_چورخاندان
https://twitter.com/DrNabeelChaudry/status/1151006334361460736حامد میر صاحب پہلے اپنا گریبان دیکھیں پھر دوسروں پر بات کریں پہلے اپنے اوپر لگے داغ صاف کریں جو کہ کبھی صاف نہیں ہونے والے پھر دوسروں پر کیچڑ اچھالیں
https://twitter.com/GhulamHusainPK/status/1151187584867020802
میں نے بطور صحافی عملی زندگی میں قدم رکھا تو ماں نے مجھے ایک ہی بات کہیپتر! جس دن تو رشوت لے، اللہ تجھے گھر آنے سے پہلے واپس بلا لے،
ہم نے برس ہا برس نمک اور چٹنی سے روٹی کھائی، مگر رزق حلال کھایا،
“لیکن حامد میر جیسے صحافی لفافہ لے کر بھی اپنے آپ کو ایماندار سمجھتے ہیں”
لوگوں کی خواتین کو کرتاہے بےتوقیر
اس حد تک گِر چُکا ہے حامد میر
https://twitter.com/lrshadBhatti336/status/1150893720348364801
ابّ کھلی لڑائی ہو گی - حامد میر
https://twitter.com/siasatpk/status/1148704079570440193حامد میر صاحب فرمارہے تھے کہ پاکستان بنوں اور کوہاٹ کا علاقہ کھوچکا ہے اور وہ اب ہمارا حصہ نہیں رہا کتنی ڈھٹائی سے فوج اور ریاست کی رٹ کیخلاف جھوٹ بول رہا ہے جس علاقے کے بارے میں موصوف فرما رہے تھے وہ آج بھی پاکستان کا حصہ ہیں اور کبھی بھی ایسے حالات نہیں آئے
https://twitter.com/junaidsalim_/status/1148574794520154113
بڑی مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے پوری ویڈیو دیکھ کر فیصلہ خود کریں۔
آج سیاست میں #گالم_گلوچ پرغمزدہ مریم کہ باپ کی اپنی زبان ملاحظہ ہو اورآج جمہوریت پسند میاں صاحب سے سنئیےبی بی،لغاری کا تذکرہ اور بھٹو،ضیاء موازنہ
اب وہ سب صحافی کچھ بولیں گے۔
https://twitter.com/Rigger_3/status/1148163792431452161یہ ایوارڈ ایسے ہی نہیں ملتے، اپنے وطن پر بھونکنا پڑتا ہے، ملک و قوم سے غداری کرنی پڑتی ھے، پاکستان کی جڑیں کاٹنی پڑتی ھیں، پاک فوج کو نقصان پہنچانا پڑتا ھے، مشرکوں کے تلوے چاٹنے پڑتے ھیں، اپنوں کا خون بہانا پڑتا ھے۔۔۔تب جا کر دشمنوں کے ہاتھوں مال اور اوارڈ ملتے ھیں۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1148177345909592064
https://twitter.com/callmeimran2/status/1148053604500156417
آؤ مجھے بھی جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لو - حامد میر
https://twitter.com/HamidMirPAK/status/1147337157285228545
جو ڈر اور خوف میں نے #AsmaShirazi اور #HamidMir کی آنکھوں میں دیکھا ہے، لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔” آپ اجمل قصاب کو پاکستانی قرار دینے پہ تُلے ہوئے تھے، ماما قدیر جو مودی سے پاکستان کیخلاف مدد مانگتا ہے اُسے پرائم ٹائم میں آپ شو میں بٹھاتے… . … . .“ ملیحہ ہاشمی کا حامد میر کے بیان پہ ردعمل
ہمارے ملک کے مسائل کی بنیادی وجہ اداروں کی سیاست اور سیاستدانوں کی اداروں کے کاموں میں مداخلت اور اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا ہے اگر ان دونوں کو ایک دوسرے کے اثر سے آزاد کر دیا جائے تو پاکستان کے مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔
حامد میرصاحب نےاعتراف کیا ہےکہ رانا ثنا اللہ گرفتاری سےچارروز قبل حامدمیر صاحب کو ن لیگ کی ایک میٹنگ میں خصوصی طور پر لےکر گئے۔
ایک صحافی کا سیاسی جماعت کی میٹنگ میں کیا کام؟
کیا حامد میر صاحب ن لیگ کا باقاعدہ حصہ ہیں؟
حامد میر صاحب اس کی وضاحت فرمائیں گے؟
https://twitter.com/salmanfaisaal/status/1120737467055976448
[/right][center]
[/center]






